اتردیناجپور بنگال میں ایک عظیم الشان سینٹر کا اہتمام
بڑی مسرت و شادمانی کی بات ہےکہ جامعہ امجدیہ رضویہ رضویہ گھوسی جامعہ علیمیہ جمدا شاہی بستی جامعۃ الرضا بریلی شریف و دیگر معیاری اداروں میں داخلہ کے متمنی طلبہ کے لیے "مدرسہ مظہر علوم نور اسلام بالیجول ایٹہار اتردیناجپور بنگال'' میں نئے رنگ و آہنگ کے ساتھ ایک عظیم الشان سینٹر کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں درجہ اعدادیہ تا مطلوبہ خامسہ کی تیاری درج ذیل ماہر و مشاق اساتذہ کرام کی زیر قیادت کرائی جائے گی۔۔۔معاً مشقی امتحان بھی ہوں گے۔
زیر سرپرستی
حضرت مولانا مفتی محمد اشفاق عالم امجدی علیمی صاحب (بچباری آبادپور کٹیہار)
اسمائے اساتذہ کرام:۔
(١) حضرت علامہ مفتی رستم القادری صاحب (ڈامڈولیہ اتردیناجپور بنگال)
(٢) حضرت علامہ ومولانا فیض الدین مصباحی صاحب(بنگال)
(٣) حضرت علامہ ومولانا نور عالم امجدی صاحب (صدر المدرسین؛ جامعہ بحر العلوم سرون اتردیناجپور بنگال)
(٤) حضرت علامہ ومولانا صاحب علی علیمی صاحب (ناظم تعلیمات؛ جامعہ بحر العلوم سرون اتردیناجپور بنگال)
(٥) مولانا فاروق اعظم امجدی فضیلت؛ جامعہ امجدیہ گھوسی
(٦) مولانا مشتاق عالم مصباحی.... متعلم جامعہ اشرفیہ مبارکپور
(٧) مولانا سالک رضا مصباحی.... متعلم جامعہ اشرفیہ مبارکپور
(۸) مولانا راغب علی مصباحی.... متعلم جامعہ اشرفیہ مبارکپور
الحمدللہ! اب تک بہت سے طلبہ ان اساتذہ کرام کی محنت و کاوش کی بدولت جامعہ اشرفیہ مبارکپور جامعہ امجدیہ گھوسی جامعہ علیمیہ جمدا شاہی جامعۃ الرضا بریلی شریف و دیگر معیاری اداروں میں داخلہ لے چکے ہیں۔۔۔
لہٰذا
خواہش مند طلبہ 24 فروری 2025ء بمطابق 25 شعبان المعظم 1446ھ تک اپنی کاروائی سینٹر میں حاضر ہوکر مکمل کرالیں ان شاءاللہ عزوجل 25 فروری سے باضابطہ تعلیم کا آغاز ہوجائے گا۔۔۔
محمد رضی الاسلام مصباحی
9641675435
مولانا غلام مرسلین مصباحی
9569767789
مولانا فاروق اعظم ضیائی امجدی
6294372264
مولانا مشتاق عالم مصباحی
9883641635
از: محمد رضی الاسلام مصباحی
بمقام: مدرسہ مظہر علوم نور اسلام بالیجول تھانہ ایٹہار ضلع اتردیناجپور بنگال
0 تبصرے
السلام علیکم
براے کرم غلط کمینٹ نہ کریں
شکریہ