Advertisement

اونٹ ذبح کرنے سے متعلق ایک سوال

سوال:

اونٹ ذبح کرنے سے متعلق ایک سوال

جواب:

عوام میں یہ مشہور ہے کہ اونٹ کو تین جگہ ذبح کیا جاتا ہے، غلط ہے، اور یوں کرنا مکروہ ہے کہ بلا فائدہ ایذا دینا ہے۔

حوالہ:

بہار شریعت، جلد سوم، صفحہ:۳۱۲، مطبوعہ: مکتبۃ المدینہ دعوت اسلامی۔

نیچے واٹس ایپ ، فیس بک اور ٹویٹر کا بٹن دیا گیا ہے ، ثواب کی نیت سے شیئر ضرور کریں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے