Advertisement

صلح کلی کسے کہتے ہیں؟ صلح کلی کا معنی کیا ہے؟ دیوبندی صلح کلی ہے یا نہیں؟

صلح کلی کسے کہتے ہیں؟ صلح کلی کا معنی کیا ہے؟ دیوبندی صلح کلی ہے یا نہیں؟

صلح کلی کسے کہتے ہیں؟ صلح کلی کا معنی کیا ہے؟ دیوبندی صلح کلی ہے یا نہیں؟


مسئلہ:

صلح کلی کا عامل و قائل وہابی ہے یا نہیں ؟ صلح کلی کا کیا معنی ؟ تفصیل کے ساتھ تحریر فرمائیں۔

الجواب:

صلح کلی اس شخص کو کہتے ہیں جو سارے مذاہب کو صحیح مانے اور جو باطل پرستوں پر احکام شرعیہ ہیں ان کو تسلیم نہ کرے ۔ مثلا یہ کہے کہ مسلمان بھی صحیح راستے پر ہیں ، ہندو بھی صحیح راستے پر ہیں ، شیعہ بھی صحیح راستے پر ہیں ، سنی بھی صحیح راستے پر ہیں ،غیر مقلد بھی صحیح راستے پر ہیں ۔ دیوبندی صلح کلی نہیں بلکہ بہت بڑے فسادی، معاند، الد الخصام ہیں ۔ یہ اپنے سوا سارے جہان کے مسلمانوں کو کافر و مشرک جانتے ہیں ۔ واللہ تعالیٰ اعلم۔ 

حوالہ:

فتاوی شارح بخاری جلد سوم، صفحہ: ۱۵۵، مطبوعہ: دارئرۃ البرکات، گھوسی، ضلع مئو۔

نیچے واٹس ایپ ، فیس بک اور ٹویٹر کا بٹن دیا گیا ہے ، ثواب کی نیت سے شیئر ضرور کریں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے