Advertisement

کون سے موقع پر مردہ کی روح گھر پر آتی ہے؟ مرنے کے بعد روح کا گھر آنا؟

کون سے موقع پر مردہ کی روح گھر پر آتی ہے؟ مرنے کے بعد روح کا گھر آنا؟


کون سے موقع پر مردہ کی روح گھر پر آتی ہے؟ مرنے کے بعد روح کا گھر آنا؟


مسئلہ:

کیا فرماتے ہیں علماے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ: کون سے موقع پر مردہ کی روح گھر پر آتی ہے؟ 

الـجـواب:

مومنین کی روحیں شب جمعہ اور روز جمعہ اور روز عید و روز عاشورہ و شب براءت میں اپنے اپنے گھر آتی ہیں، اس کی تفصیل و تحقیق فتاوی رضویہ ص:۲۳۱ تاص:۲۳۵، ج:۴، رسالہ مبارکہ اتیان الأرواح لديارهم بعد الرواح میں ہے ۔ واللہ تعالی اعلم۔ 

حوالہ: 

ماہنامہ اشرفیہ: صفحہ: ۱۱، دسمبر ۲۰۱۵ء ۔

نیچے واٹس ایپ، فیس بک اور ٹویٹر کا بٹن دیا گیا ہے، ثواب کی نیت سے شیئر ضرور کریں۔

مزید پڑھیں:


ایڈیٹر : مولانا محمد مبین رضوی مصباحی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے