Advertisement

رمضان میں مرنے کی فضیلت | جمعہ اور رمضان میں مرنے کی فضیلت از مفتی محمد نظام الدین رضوی مصباحی

رمضان میں مرنے کی فضیلت | جمعہ اور رمضان میں مرنے کی فضیلت

رمضان میں مرنے کی فضیلت | جمعہ اور رمضان میں مرنے کی فضیلت


مسئلہ:

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ
رمضان شریف کے مہینے میں مردوں پر اللہ کا فضل و کرم ہوتا ہے ، کیا ہوتا ہے؟

الجواب:

جو مسلمان رمضان شریف کے مبارک مہینے میں وفات پاتے ہیں وہ اللہ کی رحمت سے نکیرین کے سوال اور عذاب قبر سے محفوظ رہتے ہیں۔ بہار شریعت میں ہے:
یہ حدیث سے ثابت ہے کہ جو مسلمان شب جمعہ یا روز جمعہ ، یا رمضان مبارک کے کسی دن رات میں مرے گا سوال نکیرین و عذاب قبر سے محفوظ رہے گا۔ (بہار شریعت ،ص:۱۰۹، حصہ:ا عالم برزخ کابیان ) واللہ تعالی اعلم ۔

حوالہ: 

ماہنامہ اشرفیہ: صفحہ : ۱۱، دسمبر ۲۰۱۵ ء۔

نیچے واٹس ایپ ، فیس بک اور ٹویٹر کا بٹن دیا گیا ہے ، ثواب کی نیت سے شیئر ضرور کریں۔


مزید پڑھیں :


ایڈیٹر : مولانا محمد مبین رضوی مصباحی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے