عورت عید کے دن کونسی نماز پڑھے | خواتین کے لیے عید کی نماز کا حکم
مسئلہ:
عید کے دن عورتوں پر نماز جائز ہے یا نہیں؟
الجواب:
نماز عید عورتوں کے لیے نہیں ۔ بہار شریعت میں در مختار کے حوالے سے ہے:
”عورتوں کو کسی نماز میں جماعت کی حاضری جائز نہیں ، جمعہ و عیدین ، ہاں وہ چاہیں تو نماز عید کے بعد دو رکعتیں نماز چاشت کی نیت سے پڑھ لیں ۔ واللہ تعالی اعلم ۔
حوالہ:
ماہنامہ اشرفیہ: صفحہ: ۱۰، دسمبر ۲۰۱۵ ء۔
نیچے واٹس ایپ ، فیس بک اور ٹویٹر کا بٹن دیا گیا ہے ، ثواب کی نیت سے شیئر ضرور کریں۔
0 تبصرے
السلام علیکم
براے کرم غلط کمینٹ نہ کریں
شکریہ