حضور مفتی صاحب قبلہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حضور سوال یہ ہے کہ مہر فاطمی کی مقدار چاندی کے اعتبار سے کتنا گرام ہے ؟
بسم الله الرحمن الرحیم
الجواب :
مہر فاطمی کی مقدار ایک کلو آٹھ سوچھیاسٹھ گرام دوسو چالیس ملی گرام ( 1866.240 ) چاندی ہے ۔ واللہ تعالی علم۔
0 تبصرے
السلام علیکم
براے کرم غلط کمینٹ نہ کریں
شکریہ