Advertisement

خطبہ جمعہ میں بیٹھنے کا طریقہ کیا ہے ؟

خطبہ جمعہ میں بیٹھنے کا طریقہ کیا ہے ؟


مسئلہ : 

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان دین کہ خطبہ جمعہ میں کس ہیئت کے ساتھ بیٹھنا چاہئے ؟ بعض تشہد کی ہیئت کو ضروری سمجھتے ہیں ۔ بینوا توجروا ۔ 


الجواب :

 خطبہ سننے کے وقت بیٹھنے کی کوئی ہیئت معین نہیں تشہد کی حالت کے ساتھ بیٹھے کہ زیادہ اچھا ہے اس لیے کہ اس میں ادب و اجلال زیادہ ہے اور دوسری ہیئت سے بھی بیٹھنے میں کوئی حرج نہیں بشرطیکہ وہ بیٹھک ممنوع نہ ہو ۔ واللہ اعلم .

حوالہ : 

ماہنامہ اشرفیہ ، جنوری 2002 ء ۔

مزید پڑھیں : 



ایڈیٹر : مولانا محمد مبین رضوی مصباحی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے