Advertisement

شراب و دیگر حرام چیز بیچنے والی دکانوں میں ملازمت کا حکم کیا ہے ؟ از مفتی محمد نظام الدین رضوی مصباحی


 حرام اشیا فروخت کرنے والی دکانوں میں مسلم کا نوکری کرنا کیسا ہے ؟ 



مسئلہ :

یورپ وامریکہ و دیگر غیر اسلامی حکومتوں والے ممالک میں عام طور پر دوکانوں اور شاپنگ مال اور شاپنگ سینٹروں میں لحم خنزیر و شراب دیگر حرام اشیا بیچی جاتی ہیں، ایسی دکانوں اور مالوں میں کسی مسلم کا نوکری کرنا کیسا ہے ؟ 

الجواب : 

جن کے مذہب میں شراب اور خنزیر حلال ہیں ان سے بچ سکتے ہیں ، یہ جائز ہے ۔ واللہ تعالی اعلم .


حوالہ : 

ماہنامہ اشرفیہ : صفحہ : ۱۳ ، جنوری ۲۰۲۲ ء ۔

نیچے واٹس ایپ ، فیس بک اور ٹویٹر کا بٹن دیا گیا ہے ، ثواب کی نیت سے شیئر ضرور کریں۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے