Advertisement

صدقہ فطر عید یا رمضان سے پہلے ادا کرنے کا حکم؟ صدقہ فطر عید الفطر سے پہلے ادا کیا جاسکتا ہے؟

کیا عید کا دن آنے سے پہلے صدقۂ فطر ادا کرسکتے ہیں؟


مسئلہ : 

عید کا دن آنے سے پہلے اگر صدقۂ فطر ادا کر دیا جائے تو جائز ہے یا نہیں؟

الجواب :

عید کا دن آنے سے پہلے ماہ رمضان میں بلکہ ماہ رمضان سے پہلے بھی صدقۂ فطر ادا کر دیا تو جائز ہے۔
فتاویٰ عالم گیری جلد اول مصری صفحہ 179  میں ہے:
و إن قدموها على يوم الفطر جاز، ولا تفضيل بين مدة، ومدة، وهو الصحيح.

حوالہ : 


فتاوی فیض الرسول جلد سوم ، 3 ،  صفحہ : 132 ، مطبوعہ  : شبیر برادرز ، اردو بازار ، لاہور۔

نیچے واٹس ایپ ، فیس بک اور ٹویٹر کا بٹن دیا گیا ہے ، ثواب کی نیت سے شیئر ضرور کریں۔

مزید پڑھیں : 



ایڈیٹر: مولانا محمد مبین رضوی مصباحی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے