سوال:
نماز کے بعد مصلیٰ نہ لپیٹا جائے تو کیا شیطان اس پر نماز پڑھتا ہے؟
جواب:
نماز پڑھنے کے بعد مصلیٰ لپیٹ کر رکھ دیتے ہیں، یہ اچھی بات ہے کہ اس میں زیادہ احتیاط ہے، مگر بعض لوگ جاے نماز کا صرف کونہ الٹ دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ایسا نہ کرنے سے اس پر شیطان نماز پڑھنے لگے گا یہ بے اصل ہے۔
حوالہ :
بہار شریعت، جلد سوم، ص:499، مطبوعہ: دعوت اسلامی۔
نیچے واٹس ایپ ، فیس بک اور ٹویٹر کا بٹن دیا گیا ہے ، ثواب کی نیت سے شیئر ضرور کریں۔
0 تبصرے
السلام علیکم
براے کرم غلط کمینٹ نہ کریں
شکریہ