مسئلہ:
ایک غیر مسلم نے مسلم پر اعتراض کیا: خدا کیسا ہے (صورت شکل میں ) اور وہ کس چیز کا بنا ہوا ہے؟
الجواب :
اللہ مخلوق نہیں کہ کسی چیز سے بنا ہو، وہ ہر چیز کا بنانے والا خالق ہے، وہ شکل و صورت سے منزہ (پاک) ہے۔ ”لَیْسَ كَمِثْلِهٖ شَیْءٌۚ واللہ تعالی اعلم۔
حوالہ:
فتاویٰ شارح بخاری ج:۱، ص: 142، مطبوعہ: دائرۃ البرکات، گھوسی ، ضلع مئو۔
نیچے واٹس ایپ ، فیس بک اور ٹویٹر کا بٹن دیا گیا ہے ، ثواب کی نیت سے شیئر ضرور کریں۔
0 تبصرے
السلام علیکم
براے کرم غلط کمینٹ نہ کریں
شکریہ