Who do not know how to read Urdu Language, Click the video below.
سوال :
صراط کیا ہے ؟
جواب :
صراط حق ہے۔ یہ ایک پل ہے جو جہنم کے اوپر ہوگا۔ یہ بال سے زیادہ باریک اور تلوار سے زیادہ تیز ہے، جنت کا یہی راستہ ہے۔ سب کو اس پر چلنا ہوگا کافر نہ چل سکے گا اور جہنم میں گر جائے گا مسلمان پار ہو جائیں گے۔ بعض تو اتنی جلدی جیسے بجلی چمکی ابھی ادھر تھے ابھی ادھر پہنچ گئے بعض تیز ہوا کی طرح بعض تیز گھوڑے کی طرح بعض دھیرے دھیرے بعض گرتے پڑتے کانپتے لنگڑاتے جتنا اچھا عمل ہوگا اتنی ہی جلدی پار ہو گا۔
حوالہ :
قانون شریعت حصہ اول، صفحہ :36، مطبوعہ : شبیر برادرز، اردو بازار، لاہور۔
نیچے واٹس ایپ ، فیس بک اور ٹویٹر کا بٹن دیا گیا ہے ، ثواب کی نیت سے شیئر ضرور کریں۔
0 تبصرے
السلام علیکم
براے کرم غلط کمینٹ نہ کریں
شکریہ