who do not know how to read Urdu Language, Click the video below.
سوال :
حوض کوثر کیا ہے ؟
جواب :
حوض کوثر جو ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیا گیا ہے حق ہے، اس کی لمبائی ایک مہینہ کا رستہ ہے اور اتنی ہی چوڑائی ہے۔ اس کے کنارے سونے کے ہیں ان پر موتی کے قبے بنے ہوئے ہیں۔ اس کی تہ مشک کی ہے اس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید اور شہد سے زیادہ میٹھا ہے۔ اور مشک سے زیادہ خوشبو دار ہے۔ جو اس کا پانی ایک بار پئے گا کبھی پیاسا نہ ہو گا۔ اس پر پانی پینے کے برتن ستاروں سے بھی گنتی میں زیادہ۔ اس میں جنت سے دو نالے گرتے ہیں ایک سونے کا ہے دوسرا چاندی کا۔
حوالہ :
قانون شریعت، حصہ اول، صفحہ : 36 و 37، مطبوعہ : شبیر برادرز، لاہور۔
نیچے واٹس ایپ ، فیس بک اور ٹویٹر کا بٹن دیا گیا ہے ، ثواب کی نیت سے شیئر ضرور کریں۔
0 تبصرے
السلام علیکم
براے کرم غلط کمینٹ نہ کریں
شکریہ