Who do not know how to read Urdu language, Click the video below.
سوال :
مرد کا پری سے یا عورت کا جن سے نکاح ہوسکتا ہے یا نہیں ؟
جواب :
مرد کا پری سے یا عورت کا جن سے نکاح نہیں ہوسکتا۔
حوالہ :
بہار شریعت، حصہ : ہفتم، ص : 5، مجلس المدنية العلمية، (دعوت اسلامی)
نیچے واٹس ایپ ، فیس بک اور ٹویٹر کا بٹن دیا گیا ہے ، ثواب کی نیت سے شیئر ضرور کریں۔
0 تبصرے
السلام علیکم
براے کرم غلط کمینٹ نہ کریں
شکریہ