Who do not know how to read Urdu language, Click the video below.
سوال :
دو حیضوں کے درمیان کم سے کم کتنے دن کا فاصلہ ضروری ہے ؟
جواب :
دو حیضوں کے درمیان کم سے کم پورے پندرہ دن کا فاصلہ ضروری ہے۔ یوں ہی نفاس و حیض کے درمیان بھی پندرہ دن کا فاصلہ ضروری ہے تو اگر نفاس ختم ہونے کے بعد پندرہ دن پورے نہ ہوئے تھے کہ خون آیا تو یہ استحاضہ ہے۔
حوالہ :
بہار شریعت جلد اول، ص : 373، مکتبۃ المدینہ، باب المدینہ، کراچی۔
نیچے واٹس ایپ ، فیس بک اور ٹویٹر کا بٹن دیا گیا ہے ، ثواب کی نیت سے شیئر ضرور کریں۔
0 تبصرے
السلام علیکم
براے کرم غلط کمینٹ نہ کریں
شکریہ