Advertisement

سنت مؤکدہ و غیر مؤکدہ کی تعریف؟

سنت مؤکدہ و غیر مؤکدہ کی تعریف؟

Who do not know how to read Urdu language, Click the video below.



سوال : 

       سنت مؤکدہ اور غیر مؤکدہ کسے کہتے ہیں ؟

جواب :

       سنت مؤکدہ وہ فعل ہے کہ جس کا چھوڑنا برا اور کرنا ثواب ہے اور اتفاقاً چھوڑنے پر عتاب اور چھوڑنے کی عادت کرلینے پر مستحق عذاب اور سنت غیر مؤکدہ وہ فعل ہے کہ اس کا کرنا ثواب اور نہ کرنا اگرچہ عادتاً ہو عتاب نہیں مگر شرعاً نا پسند ہو۔

حوالہ : 

انوار شریعت، ص : 53، کتب خانہ امجدیہ، مہراج گنج، ضلع بستی، یوپی، انڈیا۔

نیچے واٹس ایپ ، فیس بک اور ٹویٹر کا بٹن دیا گیا ہے ، ثواب کی نیت سے شیئر ضرور کریں۔


مزید پڑھیں :



ایڈیٹر : مولانا محمد مبین رضوی مصباحی

ٹائپنگ : مولانا محمد حسان رضا برکاتی مصباحی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے