Who do not know how to read Urdu language, Click the video below.
سوال :
سجدہ سہو کسے کہتے ہیں؟
جواب :
سہو کے معنی بھولنے کے ہیں، کبھی نماز میں بھول سے کوئی خاص خرابی پیدا ہوجاتی ہے، اس خرابی کو دور کرنے کے لیے قعدۂ اخیرہ میں دو سجدے کیے جاتے ہیں، ان کو سجدۂ سہو کہتے ہیں۔
حوالہ :
انوار شریعت، صفحہ : 63، مکتبہ جمال کرم، لاہور۔
نیچے واٹس ایپ ، فیس بک اور ٹویٹر کا بٹن دیا گیا ہے ، ثواب کی نیت سے شیئر ضرور کریں۔
0 تبصرے
السلام علیکم
براے کرم غلط کمینٹ نہ کریں
شکریہ