Advertisement

غسل کے فرض ہونے کی کیا صورت ہے ؟


Who do not know how to read Urdu language, Click the video below.




 سوال : 

کن صورتوں میں غسل کرنا فرض ہے ؟


جواب : 

منی کا اپنی جگہ سے شہوت کے ساتھ جدا ہوکر عضو سے نکلنا، احتلام، حشفہ یعنی سر ذکر کا عورت کے آگے یا پیچھے یا مرد کے پیچھے داخل ہونا دونوں پر غسل فرض کرتا ہے، حیض سے فارغ ہونا، نفاس کا ختم ہونا۔ 

 حوالہ : 

انوار شریعت، ص : 25، کتب خانہ امجدیہ، مہراج گنج، ضلع بستی، یوپی، انڈیا۔


نیچے واٹس ایپ ، فیس بک اور ٹویٹر کا بٹن دیا گیا ہے ، ثواب کی نیت سے شیئر ضرور کریں۔

مزید پڑھیں :



ایڈیٹر : مولانا محمد مبین رضوی مصباحی

ٹائپنگ : مولانا محمد حسان رضا برکاتی مصباحی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے