Advertisement

مستحب اور مباح کسے کہتے ہیں؟

Who do not know how to read Urdu language, Click the video below.


سوال :

      مستحب اور مباح کسے کہتے ہیں ؟


جواب :

      مستحب وہ فعل ہے کہ جس کا کرنا ثواب اور نہ کرنے پر کچھ گناہ نہیں۔ اور مباح وہ فعل ہے کہ جس کا کرنا اور نہ کرنا برابر ہو۔

حوالہ :

انوار شریعت، ص : 53، کتب خانہ امجدیہ، مہراج گنج، ضلع بستی، یوپی، انڈیا۔

نیچے واٹس ایپ ، فیس بک اور ٹویٹر کا بٹن دیا گیا ہے ، ثواب کی نیت سے شیئر ضرور کریں۔


مزید پڑھیں : 



ایڈیٹر : مولانا محمد مبین رضوی مصباحی

ٹائپنگ : مولانا محمد حسان رضا برکاتی مصباحی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے