Advertisement

محرم میں سبز یا سرخ یا سیاہ کپڑا پہننا کیسا ہے؟

Who do not know how to read Urdu language, Click the video below.


سوال : 

     محرم کے دنوں میں کس کس رنگ کے کپڑے پہننا منع ہے ؟


جواب :

      ایام محرم میں یعنی پہلی محرم سے بارہویں تک تین قسم کے رنگ نہ پہنے جائیں، سیاہ کہ یہ رافضیوں کا طریقہ ہے اور سبز کہ یہ مبتدعین یعنی تعزیہ داروں کا طریقہ ہے اور سرخ کہ یہ خارجیوں کا طریقہ ہے، کہ  وہ معاذاللہ اظہار مسرت کے لیے سرخ پہنتے ہیں۔ (اعلی حضرت قبلہ قدس سرہ)۔

حوالہ : 

بہار شریعت، جلد سوم، صفحہ : 416، مکتبۃ المدینہ کراچی۔

نیچے واٹس ایپ ، فیس بک اور ٹویٹر کا بٹن دیا گیا ہے ، ثواب کی نیت سے شیئر ضرور کریں۔


ایڈیٹر : مولانا محمد مبین رضوی مصباحی
ٹائپنگ : مولانا محمد فہیم برکاتی مرادآباد

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے