Advertisement

Muharram k Dino me Musalmano ko kiya karna chahiye ?


Who do not know how to read Urdu language, Click the video below.


مسئلہ : 

         نویں اور دسویں محرم کے دنوں میں مسلمانوں کو کیا کرنا چاہیے ؟


الجواب :

        نویں اور دسویں محرم کو مسلمان زیادہ سے زیادہ صدقات و خیرات کریں۔ روزہ رکھیں کہ سال بھر کے روزوں کا ثواب ملتا ہے اور ایک سال کے گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔پھر روزوں وغیرہ تمام نیکیوں کا ثواب حضرت امام حسین شہید کربلا ودیگر شہدائے کرام رضی اللہ عنہم کی نذر کریں گرمیوں میں ان کے نام پر شربت پلائیں۔ جاڑے میں چاۓ پلائیں۔ کھچڑا، پلاؤ فرنی وغیرہ جو ہو سکے پکا کر  برادری میں بانٹیں۔ محتاجوں اور اپنے گھر والوں کو کھلائیں کہ اچھی نیت سے یہ سب ثواب کے کام ہیں۔ ایسا ہی فتاوی رضویہ جلدنہم نصف آخر صفحہ 36 پر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم۔


حوالہ :

فتاوی فقیہ ملت معروف بہ فتاویٰ مرکز تربیت افتاء، جلد اول، صفحہ : 58 و 59، مطبوعہ : شبیر برادرز اردو بازار لاہور۔


ایڈیٹر : مولانا محمد مبین رضوی مصباحی

ٹائپنگ : مولانا محمد فہیم برکاتی مرادآباد


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے