Advertisement

کسی کو مسجد میں کھانے پینے سونے کی اجازت ہے یا نہیں ؟

Who do not know how to read Urdu language, Click the video below.

 

سوال :

      معتکف کے سوا اور کسی کو مسجد میں کھانے پینے سونے کی اجازت ہے یا نہیں؟


جواب :

         معتکف کے سوا اور کسی کو مسجد میں کھانے پینے سونے کی اجازت نہیں اور اگر یہ کام کرنا چاہے تو اعتکاف کی نیت کرکے مسجد میں جائے اور نماز پڑھے یا ذکر الہی کرے پھر یہ کام کرسکتا ہے۔ 

حوالہ : 

بہار رمضان، ص : 124، مکتبہ عزیزیہ، مبارک پور، اعظم گڑھ، یوپی، انڈیا۔

نیچے واٹس ایپ ، فیس بک اور ٹویٹر کا بٹن دیا گیا ہے ، ثواب کی نیت سے شیئر ضرور کریں۔

ایڈیٹر : مولانا محمد مبین رضوی مصباحی

ٹائپنگ : مولانا محمد حسان رضا برکاتی مصباحی 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے