Who do not know how to read Urdu language, Click the video below.
سوال :
حیض و نفاس والی کے لیے رمضان شریف کے دنوں میں چھپ کر کھانا ضروری ہے یا نہیں؟
جواب :
حیض و نفاس والی کے لیے اختیار ہے کہ چھپ کر کھائے یا ظاہراً، روزہ کی طرح رہنا اس پر ضروری نہیں۔ مگر چھپ کر کھانا اولی ہے خصوصاً حیض والی کے لیے۔
حوالہ :
بہار رمضان، ص : 85، مکتبہ عزیزیہ، مبارک پور، یوپی، انڈیا۔
نیچے واٹس ایپ ، فیس بک اور ٹویٹر کا بٹن دیا گیا ہے ، ثواب کی نیت سے شیئر ضرور کریں۔
0 تبصرے
السلام علیکم
براے کرم غلط کمینٹ نہ کریں
شکریہ