Advertisement

كیا دنیا میں اللہ تعالیٰ كا دیدار ممکن ہے؟

Who do not know how to read Urdu language, Click the video below.

سوال :

      دنیا کی زندگی میں اللہ عزوجل کا دیدار ہوسکتا ہے یا نہیں ؟


جواب :

        دنیا کی زندگی میں اللہ عزوجل کا دیدار نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم کے لیے خاص ہے اور آخرت میں ہر سنی مسلمان کے لیے ممکن بلکہ واقع_رہا قلبی دیدار یا خواب میں، یہ دیگر انبیا علیہم السلام بلکہ اولیا کے لیے بھی حاصل ہے _ہمارے امام اعظم رضی اللہ تعالٰی عنہ کو خواب میں سو 100 بار زیارت ہوئی۔


حوالہ :

بہار شریعت حصہ اول، ص : 21، مکتبۃ المدینہ، باب المدینہ کراچی۔

نیچے واٹس ایپ ، فیس بک اور ٹویٹر کا بٹن دیا گیا ہے ، ثواب کی نیت سے شیئر ضرور کریں۔


مزید پڑھیں : 


ایڈیٹر : مولانا محمد مبین رضوی مصباحی

ٹائپنگ : مولانا محمد حسان رضا برکاتی مصباحی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے