Who do not know how to read Urdu language, Click the video below.
سوال :
جو با وضو تھا اب اسے شک ہے کہ وضو ہے یا ٹوٹ گیا تو کیا اس کے لیے وضو کرنا ضروری ہے یا نہیں؟
جواب :
جو باوضو تھا اب اسے شک ہے کہ وضو ہے یا ٹوٹ گیا تو وضو کرنے کی اسے ضرورت نہیں۔ ہاں کرلینا بہتر ہے جب کہ یہ شبہہ بطور وسوسہ نہ ہوا کرتا ہو اور اگر وسوسہ ہے تو اسے ہرگز نہ مانے، اس صورت میں احتیاط سمجھ کر وضو کرنا احتیاط نہیں بلک شیطانِ لعین کی اطاعت ہے۔
حوالہ :
بہار شریعت، حصہ دوم، ص : 313، مجلس المدينة العلمية، (دعوت اسلامی)۔
نیچے واٹس ایپ ، فیس بک اور ٹویٹر کا بٹن دیا گیا ہے ، ثواب کی نیت سے شیئر ضرور کریں۔
0 تبصرے
السلام علیکم
براے کرم غلط کمینٹ نہ کریں
شکریہ