Who do not know how to read Urdu language, Click the video below.
سوال :
ایسے مرد و عورت کہ جن پر غسل فرض ہے وہ قرآن کی تعلیم دے سکتے ہیں یا نہیں ؟
جواب :
ایسے لوگ ایک ایک کلمہ سانس توڑ توڑ کر پڑھا سکتے ہیں اور ہجے کرانے میں کوئی حرج نہیں۔
حوالہ :
انوار شریعت، ص : 36، کتب خانہ امجدیہ، مہراج گنج، ضلع بستی، یوپی، انڈیا۔
نیچے واٹس ایپ ، فیس بک اور ٹویٹر کا بٹن دیا گیا ہے ، ثواب کی نیت سے شیئر ضرور کریں۔
0 تبصرے
السلام علیکم
براے کرم غلط کمینٹ نہ کریں
شکریہ