Who do not know how to read Urdu language, Click the video below.
جس مکان میں آئینے لگے ہوں وہاں نماز پڑھنا کیسا ہے؟
مسئلہ :
جس مکان میں آئینے قد آدم چار طرف لگے ہوں اس مکان میں نماز ہوجائے گی یا نہیں؟
الجواب :
آئینہ سامنے ہو تو نماز میں کراہت نہیں کہ سبب کراہت تصویر ہے اور وہ یہاں موجود نہیں اور اگر اسے تصویر کا حکم دیں تو آئینہ کا رکھنا بھی مثل تصویر ناجائز ہوجاۓ حالانکہ بالاجماع جائز ہے،اور حقیقت امر یہ ہے کہ وہاں تصویر ہوتی ہی نہیں بلکہ خطوطِ شعاعی آئینہ کی صقالت کی وجہ سے لوٹ کر چہرہ پر آتے ہیں گویا یہ شخص خود اپنے کو دیکھتا ہے نہ یہ کہ آئینہ میں اسکی تصویر چھپتی ہو-------- واللہ تعالیٰ اعلم۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی و برکاتہ
ہماری اس ویب سائٹ کو ایسے افراد کی ضرورت ہے جو مسائل و فتاویٰ کی ٹائپنگ کر سکیں ۔ مسئلہ یا فتویٰ (جو بھی ٹائپ کیا ہے) ان کے نام کے ساتھ ہماری اسی ویب سائٹ پر شائع کیا جائے گا۔ آپ کی طرف سے ٹائپ کیے ہوئے مسئلہ یا فتویٰ سے قیامت تک بے حساب لوگ استفادہ کریں گے اور آپ کو اس کا ثواب ملتا رہے گا۔
محمد مبین رضوی مصباحی
مزید رابطہ کریں، واٹس ایپ نمبر : 8941053672
ضروری اعلان
اس ویب سائٹ پر شائع کیے گیے مضامین سے ادارے کا اتفاق لازم نہیں۔
آپ اپنے مضامین و کلام نیز مسائل و فتاوی ٹائپ کر کے ہمیں ارسال کر سکتے ہیں، ان شاء اللہ وقت ملتے ہی ہم انہیں اسی ویب سائٹ پر اپلوڈ کریں گے۔ محمد مبین رضوی مصباحی
0 تبصرے
السلام علیکم
براے کرم غلط کمینٹ نہ کریں
شکریہ