سوال :
اقامت کے وقت لوگوں کا کھڑا رہنا کیسا ہے؟
جواب :
اقامت کے وقت لوگوں کا کھڑا رہنا مکروہ و منع ہے۔ لہذا اس وقت بیٹھے رہیں۔ پھر جب تکبیر کہنے والا حَيَّ على الفلاح پر پہنچے تو اٹھیں۔
حوالہ :
انوار شریعت، ص : 41، کتب خانہ امجدیہ، مہراج گنج، ضلع بستی، یوپی، انڈیا۔
نیچے واٹس ایپ ، فیس بک اور ٹویٹر کا بٹن دیا گیا ہے ، ثواب کی نیت سے شیئر ضرور کریں۔
0 تبصرے
السلام علیکم
براے کرم غلط کمینٹ نہ کریں
شکریہ