Who do not know how to read Urdu language Click the video below۔
سوال :
اذان کہنا فرض ہے یا سنت ؟
جواب :
فرض نمازوں کو جماعت کے ساتھ مسجد میں ادا کرنے کے لیے اذان کہنا سنت مؤکدہ ہے مگر اس کا حکم مثل واجب کے ہے۔ یعنی اگر اذان نہ کہی گئی تو وہاں کے سب لوگ گنہگار ہوں گے۔
حوالہ :
انوار شریعت، ص : 39، کتب خانہ امجدیہ، مہراج گنج، ضلع بستی، یوپی، انڈیا۔
0 تبصرے
السلام علیکم
براے کرم غلط کمینٹ نہ کریں
شکریہ