Who do not know how to read Urdu language, Click the video below.
سوال :
اگر میانی میں تری دیکھی مگر یہ نہیں معلوم کہ پانی ہے یا پیشاب تو کیا کرے؟
جواب :
میانی میں تری دیکھی مگر یہ نہیں معلوم کہ پانی ہے یا پیشاب تو اگر عمر کا یہ پہلا واقعہ ہے تو وضو کرلے اور اس جگہ کو دھولے اور اگر بارہا ایسے شبہے پڑتے ہیں تو اس کی طرف توجہ نہ کرے شیطانی وسوسہ ہے۔
حوالہ :
بہار شریعت، حصہ دوم، ص : 313، مجلس المدنية العلمية، (دعوت اسلامی)۔
نیچے واٹس ایپ ، فیس بک اور ٹویٹر کا بٹن دیا گیا ہے ، ثواب کی نیت سے شیئر ضرور کریں۔
0 تبصرے
السلام علیکم
براے کرم غلط کمینٹ نہ کریں
شکریہ