Who do not know how to read Urdu language, Click the video below.
سوال :
اگر کوئی شخص بے وضو تھا اب اسے شک ہے کہ میں نے وضو کیا یا نہیں تو وہ کیا کرے ؟
جواب :
اگر بے وضو تھا اب اسے شک ہے کہ میں نے وضو کیا یا نہیں تو وہ بلا وضو ہے اس کو وضو کرنا ضروری ہے۔
حوالہ :
بہار شریعت، حصہ دوم، ص : 313، مجلس المدنية العلمية، (دعوت اسلامی)۔
نیچے واٹس ایپ ، فیس بک اور ٹویٹر کا بٹن دیا گیا ہے ، ثواب کی نیت سے شیئر ضرور کریں۔
0 تبصرے
السلام علیکم
براے کرم غلط کمینٹ نہ کریں
شکریہ