Who do not know how to read Urdu language, Click the video below.
سوال :
قیامت کسے کہتے ہیں؟
جواب :
قیامت اس دن کو کہتے ہیں جس دن حضرت اسرافیل علیہ السّلام صور پھونکیں گے۔ صور سینگ کے شکل کی ایک چیز ہے جس کی آواز سن کر سب آدمی اور تمام جانور مر جائیں گے۔ زمین، آسمان، چاند، سورج، پہاڑ وغیرہ دنیا کی ہر چیز ٹوٹ پھوٹ کر فنا ہوجائے گی یہاں تک کہ صور بھی ختم ہو جائے گا اور اسرافیل علیہ السلام بھی ختم ہو جائیں گے۔ یہ واقعہ محرم کی دسویں تاریخ جمعہ کے دن ہو گا۔ (بہار شریعت)۔
حوالہ :
انوار شریعت، صفحہ : 10 و 11، مکتبہ جمال کرم، لاہور۔
نیچے واٹس ایپ ، فیس بک اور ٹویٹر کا بٹن دیا گیا ہے ، ثواب کی نیت سے شیئر ضرور کریں۔
0 تبصرے
السلام علیکم
براے کرم غلط کمینٹ نہ کریں
شکریہ