Advertisement

مکروہ تنزیہی اور خلاف اولیٰ میں فرق

Who do not know how to read Urdu language, Click the video below.


 سوال :

        مکروہ تنزیہی اور خلاف اولی کسے کہتے ہیں؟


جواب :

        مکروہ تنزیہی وہ فعل ہے کہ جس کا کرنا شریعت کو پسند نہ ہو اور اس سے بچنا بہتر اور ثواب ہو اور خلاف اولی وہ فعل ہے جس کا نہ کرنا بہتر اور کرنے میں کوئی مضائقہ اور عتاب نہیں۔


حوالہ : 

انوار شریعت، ص : 54، کتب خانہ امجدیہ، مہراج گنج، ضلع بستی، یوپی، انڈیا۔



ایڈیٹر : مولانا محمد مبین رضوی مصباحی

ٹائپنگ : مولانا محمد حسان رضا برکاتی مصباحی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے