Who do not know how to read Urdu language, Click the video below.
سوال :
حرام اورمکروہ تحریمی کسے کہتے ہیں؟
جواب :
حرام وہ فعل ہے کہ جس کا ایک بار بھی جان بوجھ کر کرنا سخت گناہ ہے اور اس سے بچنا فرض اور ثواب ہے _ اور مکروہ تحریمی وہ فعل ہے کہ جس کے کرنے سے عبادت ناقص ہوجاتی ہے اورکرنے والا گنہ گار ہوتا ہے اگرچہ اس کا گناہ حرام سے کم ہے۔
حوالہ :
انوار شریعت، ص : 53 و 54، کتب خانہ امجدیہ، مہراج گنج، ضلع بستی، یوپی، انڈیا۔
نیچے واٹس ایپ ، فیس بک اور ٹویٹر کا بٹن دیا گیا ہے ، ثواب کی نیت سے شیئر ضرور کریں۔
0 تبصرے
السلام علیکم
براے کرم غلط کمینٹ نہ کریں
شکریہ