والدین کا اولاد پر کچھ حق ہے؟
مسئلہ :
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ والدین کا بھی اولاد کے اوپر کچھ حق ہے یا نہیں؟ بينوا توجروا
الجواب :
والدین کا حق اولاد پر اتنا ہے کہ رب عز و جل نے اپنے حقوق عظیمہ کے ساتھ گنا ہے۔
أَنِ اشْكُرْ لِي وَلِوَالِدَيْكَ
حق مان میرا اور اپنے ماں باپ کا۔
والله تعالى أعلم۔
حوالہ :
احكام شريت حصہ اول، ص : 144، مطبوعہ: شبیر برادرز، لاہور۔
نیچے واٹس ایپ ، فیس بک اور ٹویٹر کا بٹن دیا گیا ہے ، ثواب کی نیت سے شیئر ضرور کریں۔
0 تبصرے
السلام علیکم
براے کرم غلط کمینٹ نہ کریں
شکریہ