Advertisement

مال تلف ہو جانے کے بعد حج کا کیا حکم ہے؟

مال تلف ہو جانے کے بعد حج کا کیا حکم ہے؟

  مال تلف ہو جانے کے بعد حج کا کیا حکم ہے ؟

 سوال : 

 پہلے مال موجود تھا اور حج نہیں کیا اور پھر وہ مال برباد ہو گیا تو اب کیا کرے ؟

 جواب : 

 مال موجود تھا اور حج نہ کیا پھر وہ مال تلف ہو گیا تو قرض لے کر جائے اگر چہ جانتا ہو کہ یہ قرض ادا نہ ہوگا مگر نیت یہ ہو کہ الله تعالی قدرت دے گا تو ادا کر دوں گا۔ پھر اگر ادا نہ ہوسکا اور نیت ادا کی تھی تو امید ہے کہ مولی عزوجل اس پرمؤاخذه نہ فرمائے۔

 حوالہ : 

بہار شریعت، جلد اول، ص : 1036 ، مطبوعہ : مکتبۃ المدینہ باب المدینہ، کراچی۔


نیچے واٹس ایپ ، فیس بک اور ٹویٹر کا بٹن دیا گیا ہے ، ثواب کی نیت سے شیئر ضرور کریں۔


مزید پڑھیں : 



ایڈیٹر: مولانا محمد مبین رضوی مصباحی 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے