Advertisement

کسی کو شیطان کہنا کیسا ہے ؟

Who do not know how to read Urdu language, Click the video below.

کسی کو شیطان کہنا کیسا ہے ؟ 

   مسئلہ : 

   کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے میں : "ہر کسی کو شیطان کہنا حلال ہے یا حرام ؟
 

 الجواب : 

    گمراہ بد دین کو شیطان کہا جا سکتا ہے، اور اسے بھی (کہہ سکتے ہیں) جو لوگوں میں فتنہ پردازی کرے (یعنی فتنہ و فساد پھیلاۓ)۔ ادھر کی ادھر لگا کر فساد (اور پھوٹ) ڈلواۓ ۔ اور جو کسی کو گناہ کی ترغیب دے کر لے جاۓ، وہ اس کا شیطان ہے۔ اور مومن صالح کو شیطان کہنا، شیطان کا کام ہے۔ وھو تعالیٰ اعلم۔

 حوالہ : 

فتاویٰ رضویہ، جلد پنجم، صفحہ ٧٩٩،مطبوعہ : سنی دار الاشاعت، ڈجکوٹ فیصل آباد، سن طباعت؛ ربیع الاول ١٤٠٠ھ /فروری ١٩٨٠ء۔

ایڈیٹر : مولانا محمد مبین رضوی مصباحی
ٹائپنگ : مولانا حسنین رضا مصباحی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے