سوال :
حج کسے کہتے ہیں ؟ کب فرض ہوا ؟ اس کے منکر کا کیا حکم ہے ؟
جواب :
حج نام ہے احرام باندھ کر نویں ذی الحجہ کو عرفات میں ٹہرنے اور کعبہ معظمہ کے طواف کا اور اس کے لیے ایک خاص وقت مقرر ہے کہ اس میں یہ افعال کیے جائیں تو حج ہے۔ 9 ہجری میں فرض ہوا، اس کی فرضیت قطعی ہے، جو اس کی فرضیت کا انکار کرے کافر ہے مگر عمر بھر میں صرف ایک بارفرض ہے۔
حوالہ :
بہار شریعت، جلد اول، ص : 1035 و 1036، مطبوعہ : مکتبۃ المدینہ باب المدینہ کراچی۔
0 تبصرے
السلام علیکم
براے کرم غلط کمینٹ نہ کریں
شکریہ