Advertisement

عید و بقر عید کی نماز واجب ہے یا سنت ؟

Who do not know how to read Urdu language Click the video below.


 عید کی نماز سنت ہے یا واجب ؟

سوال : 

عید و بقر عید کی نماز واجب ہے یا سنت ؟

جواب : 

عید و بقر عید کی نماز واجب ہے مگر ان کے واجب اور جائز ہونے کی وہی شرطیں ہیں جو جمعہ کے لیے ہیں _صرف اتنا فرق ہے کہ جمعہ میں خطبہ شرط ہے _اور عیدین میں سنت _دوسرا فرق یہ ہے کہ جمعہ کا خطبہ نماز سے پہلے ہے اور عیدین کا خطبہ نماز کے بعد _اور تیسرا فرق یہ ہے کہ عیدین میں اذان و اقامت نہیں ہے صرف دو بار الصلاة جامعة کہنے کی اجازت ہے۔

حوالہ :


انوار شریعت، ص : 98 و 99، مطبوعہ : کتب خانہ امجدیہ، مہراج گنج، بستی،یوپی۔

نیچے واٹس ایپ ، فیس بک اور ٹویٹر کا بٹن دیا گیا ہے ، ثواب کی نیت سے شیئر ضرور کریں۔


مزید پڑھیں :



ایڈیٹر : مولانا محمد مبین رضوی مصباحی

ٹائپنگ : مولانا محمد حسان رضا برکاتی مصباحی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے