Advertisement

بالغ ہونے کی عمر | بلوغت کی عمر کیا ہے؟

بالغ ہونے کی عمر | بلوغت کی عمر کیا ہے؟

 Who do not know how to read Urdu Language, Click the video below.


           بالغ ہونے کی عمر کیا ہے ؟

     

 سوال : 

انسان کب بالغ ہوتا ہے ؟

جواب : 

آدمی چاہے عورت ہو یا مرد جب سے بالغ ہوتا ہے اسی وقت سے اس پر نماز روزہ وغیرہ فرض ہوجاتا ہے، عورت کم سے کم نو برس میں زیادہ سے زیادہ پندرہ برس میں بالغ ہوجاتی ہے اور مرد کم سے کم بارہ برس میں اور زیادہ سے زیادہ پندرہ برس میں بالغ ہوجاتا ہے، پندرہ برس کی عمر والے کو چاہے مرد ہو یا عورت شرع میں بالغ مانا جاتا ہے، چاہے بالغ ہونے کی نشانیاں پائی جاتی ہوں یا نہ پائی جاتی ہوں۔

 حوالہ : 

قانون شریعت، حصہ اول :  131 و 132، مکتبہ فقیہ ملت، دہلی۔

نیچے واٹس ایپ ، فیس بک اور ٹویٹر کا بٹن دیا گیا ہے ، ثواب کی نیت سے شیئر ضرور کریں۔


ایڈیٹر : مولانا محمد مبین رضوی مصباحی

ٹائپنگ : مولانا محمد حسان رضا برکاتی مصباحی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے