سوال :
اذان پڑھنے کا ثواب کتنا ہے ؟
جواب :
اذان کا ثواب حدیثوں میں بہت آیا ہے۔ ایک حدیث میں ہے کہ حضور نے فرمایا : اگر لوگوں کو معلوم ہوتا کہ اذان کہنے میں کتنا ثواب ہے تو اس پر آپس میں تلوار چلتی۔
حوالہ :
قانون شریعت، حصہ اول، ص : 85، مطبوعہ : مکتبہ فقیہ ملت دہلی۔
نیچے واٹس ایپ ، فیس بک اور ٹویٹر کا بٹن دیا گیا ہے ، ثواب کی نیت سے شیئر ضرور کریں۔
0 تبصرے
السلام علیکم
براے کرم غلط کمینٹ نہ کریں
شکریہ