Who do not know how to read Urdu language, Click the video below.
سوال :
اگر کہیں کے لوگ اذان دینا چھوڑ دیں تو کیا حکم ہے ؟
جواب :
اذان شعائر اسلام سے ہے کہ اگر کسی شہر یا گاؤں یا محلّہ کے لوگ اذان دینا چھوڑ دیں تو بادشاہ اسلام ان پر جبر کرے اور نہ مانیں تو قتال کرے۔
حوالہ :
قانون شریعت، حصہ اول، ص : 85، مطبوعہ : مکتبہ فقیہ ملت، دہلی۔
نیچے واٹس ایپ ، فیس بک اور ٹویٹر کا بٹن دیا گیا ہے ، ثواب کی نیت سے شیئر ضرور کریں۔
0 تبصرے
السلام علیکم
براے کرم غلط کمینٹ نہ کریں
شکریہ